layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

صاف ستھرا پنجاب پروگرام، اے ڈی سی جی کا چوک اعظم میں صفائی انتظامات کا معائنہ مینیجنگ ڈائریکٹر/اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کی ہدایت، صفائی اور سیوریج نظام ہر وقت فعال رکھنے پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 29, 2026
in لیہ
0
ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مینیجنگ ڈائریکٹر/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت مسلسل فیلڈ میں متحرک ہیں۔ انہوں نے چوک اعظم شہر کا دورہ کیا جہاں مختلف وارڈز اور مرکزی مارکیٹوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اے ڈی سی جی نے مختلف علاقوں میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود عملے کو ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے شہریوں سے بھی ملاقات کی اور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کارکردگی کے حوالے سے فیڈ بیک حاصل کیا۔ اس موقع پر شبیر احمد ڈوگر نے ہدایت کی کہ صفائی کے معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے اور گلی محلوں میں سیوریج سسٹم کو ہمہ وقت فعال رکھا جائے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صفائی کے نظام میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور متعلقہ افسران اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tv
Previous Post

ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کی ممکنہ بندش عوام کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگی، ڈاکٹر مختار حسین سید سابق ڈی جی ہیلتھ کا خبردار، جنرل ہسپتال کے قیام کیلئے ڈی ایچ کیو سٹاف کی منتقلی کی تجویز زیر غور، سیاستدان فوری کردار ادا کریں

Next Post

گرین بیلٹس اور پارکوں کی آبیاری تیز، شہر کو سرسبز بنانے کیلئے اقدامات جاری ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر لیہ چوک اعظم روڈ گرین بیلٹ کی باقاعدہ دیکھ بھال، شہریوں سے سبزہ کی حفاظت کی اپیل

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024