لیہ: ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا، ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق صوبائی موٹر وہیکلز آرڈیننس 2025 نافذ — اوورلوڈنگ، اوور اسپیڈنگ اور بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس؛ پٹرولنگ پولیس کی ماہانہ کارکردگی میں 8396 چالان، 166 مقدمات اور 2 اشتہاری گرفتار
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈی ایس پی پٹرولنگ لیہ راؤ عمر فاروق نےکہا ہے کہ ضلع میں ٹریفک قوانین پر سختی...








