layyah
بدھ, اکتوبر 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محفوظ پنجاب ویژن، سیف سٹی منصوبہ یونین کونسل سطح تک توسیع دینے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 13, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ کا چوبارہ کا دورہ، اراضی ریکارڈ سنٹر اور سرکاری دفاتر میں سہولیات کا جائزہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم کی زیر صدارت سیف سٹی منصوبے کو ضلع لیہ میں یونین کونسل کی سطح تک توسیع دینے کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں منیجر سیف سٹی لیہ عبدالاحد، ڈی ایس پی صدر عمران خورشید، ایس ایچ اوز سٹی،ضلع بھر کی یونین کونسلوں کے سیکرٹریز نے شرکت کی۔ منیجر سیف سٹی لیہ عبدالاحد نے اجلاس کو منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع کی تمام یونین کونسلوں میں اہم داخلی و خارجی راستوں، بازاروں، عوامی مقامات اور حساس علاقوں کی نشاندہی کے بعد جدید سیف سٹی کیمرے نصب کیے جائیں گے جس سے جرائم کی مؤثر نگرانی، بروقت کارروائی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں مدد ملے گی۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم نے یونین کونسل سیکرٹریز کو ہدایت کی کہ وہ اپنے متعلقہ علاقوں میں اہم مقامات، داخلی و خارجی راستوں، بازاروں اور حساس مقامات کا فوری اور جامع سروے مکمل کرکے رپورٹ متعلقہ حکام کو فراہم کریں تاکہ منصوبے پر تیز رفتاری سے عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر لیہ زوہیب کریم نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’محفوظ پنجاب‘‘ ویژن کے تحت سیف سٹی منصوبے کو یونین کونسل کی سطح تک توسیع دینے کے لیے عملی اقدامات کا جلد باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے منصوبے کا مقصد جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال کے ذریعے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ، جرائم کی روک تھام اور امن و امان کی صورتحال کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور ذمہ داری کے ساتھ فرائض انجام دیں تاکہ ضلع کے شہریوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

Tags: #PublicSafetylayyahlayyahtvPunjabPolice #SafeCity #
Previous Post

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام میں تیزی، پی ڈی پی منصوبوں پر تعمیراتی کام کا اے ڈی سی جنرل لیہ کا جائزہ

Next Post

چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی ریڑھیاں ہٹا دی گئیں، خلاف ورزی پر جرمانے

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ کا چوبارہ کا دورہ، اراضی ریکارڈ سنٹر اور سرکاری دفاتر میں سہولیات کا جائزہ

چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی ریڑھیاں ہٹا دی گئیں، خلاف ورزی پر جرمانے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کی تیاری اور تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 12, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 12, 2026
لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024