layyah
جمعہ, اگست 28, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی ریڑھیاں ہٹا دی گئیں، خلاف ورزی پر جرمانے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 13, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ کا چوبارہ کا دورہ، اراضی ریکارڈ سنٹر اور سرکاری دفاتر میں سہولیات کا جائزہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر ضلع لیہ میں تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ قریشی نے چوک اعظم کے مختلف مقامات پر انسدادِ تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات کے خلاف موقع پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے عائد کیے گئے جبکہ غیر قانونی طور پر قائم ریڑھیوں کو ہٹا دیا گیا، مسلسل خلاف ورزی پر دکانیں سیل کر دی گئیں۔ ایس ڈی ای او پیرا ام حبیبہ قریشی نے کہا کہ تجاوزات شہری حسن کو متاثر کرنے کے ساتھ بازاروں اور عوامی گزرگاہوں میں آمدورفت کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہیں اس لیے ان کے خاتمے کے لیے بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ بار بار خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور کسی کو بھی عوامی راستوں اور بازاروں میں تجاوزات قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے شہریوں اور کاروباری افراد پر زور دیا کہ وہ تجاوزات سے گریز کرتے ہوئے بازاروں میں نظم و ضبط برقرار رکھنے اور شہریوں کے لیے آسان آمدورفت یقینی بنانے میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔

Tags: AntiEncroachment #ChowkAzam #CleanPunjab #layyahlayyahtv
Previous Post

محفوظ پنجاب ویژن، سیف سٹی منصوبہ یونین کونسل سطح تک توسیع دینے کا فیصلہ

Next Post

اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

Next Post
اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

فتح پور میں 24 کنال 6 مرلہ سرکاری جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی منتقلی منسوخ

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

سیف پنجاب مہم: لیہ میں موٹر سائیکل سواروں کو روڈ سیفٹی اور ہیلمٹ استعمال کی آگاہی

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

لیہ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، 19 کیسز کا جائزہ، ایک کیس ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ

اگست 27, 2026
کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

کرپشن کے خاتمے اور شفافیت کے فروغ کے لیے ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ڈی سی لیہ سے ملاقات

اگست 27, 2026
ڈیجیٹل و ٹیکنیکل سکلز پر ایک روزہ ٹریننگ سیشن

لیہ میں 9 بڑے ترقیاتی پیکجز پر کام جاری، منصوبے دسمبر 2027 تک مکمل کرنے کا ہدف

اگست 27, 2026
اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اوشا وینس کا شوہر جے ڈی وینس کو سیاسی مشورے دینے کا انکشاف

اگست 27, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024