layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 16, 2026
in لیہ
0
اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عوامی مسائل کے فوری اور مؤثر حل کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں سے ملاقات کی، ان کے انفرادی و اجتماعی مسائل تفصیل سے سنے اور مختلف درخواستوں پر موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ضروری احکامات جاری کیے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوامی خدمت، شفاف طرز حکمرانی اور شہریوں کو بروقت ریلیف کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کا مقصد شہریوں کو ضلعی انتظامیہ تک براہِ راست رسائی فراہم کرنا، ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر سننا اور ان کا فوری، منصفانہ اور دیرپا حل یقینی بنانا ہے۔انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ عوامی شکایات اور درخواستوں پر بلا تاخیر کارروائی عمل میں لائی جائے، مقررہ مدت میں ان کا ازالہ یقینی بنایا جائے۔

Tags: layyahlayyahtvOpenDoorPolicy #PublicService #PunjabGovernment #
Previous Post

چوک اعظم میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیر قانونی ریڑھیاں ہٹا دی گئیں، خلاف ورزی پر جرمانے

Next Post

لیہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ، پیمائش میں کمی پر جرمانہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری

Next Post
اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

لیہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ، پیمائش میں کمی پر جرمانہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024