layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ، پیمائش میں کمی پر جرمانہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 16, 2026
in لیہ
0
اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر عوام کے حقوق کے تحفظ، معیاری خدمات کی فراہمی اور پٹرولیم مصنوعات کی درست پیمائش کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں پٹرول پمپس کی انسپکشن کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایس ڈی او پیرا ام حبیبہ قریشی نے ہیرا اڈہ میں مختلف پٹرول پمپس کا اچانک معائنہ کیا۔انسپکشن کے دوران پٹرول ڈسپنسنگ مشینوں کی پیمائش، ریکارڈ اور دیگر متعلقہ امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔چیکنگ کے دوران پٹرول پمپ پر پٹرول اور ڈیزل دونوں کی پیمائش میں 50 ملی لیٹر کمی پائی گئی جس پر متعلقہ پٹرول پمپ انتظامیہ کے خلاف قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کیا گیا۔ اس موقع پرایس ڈی او پیرا ام حبیبہ قریشی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق صارفین کے حقوق کا تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیمائش میں کمی، ملاوٹ یا کسی بھی قسم کی بے ضابطگی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کے مرتکب عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی جاری رہے گی تاکہ عوام کو مکمل مقدار، معیاری پٹرولیم مصنوعات اور شفاف خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

Tags: #ConsumerRightslayyahlayyahtvPetrolPumps #PunjabGovernment #
Previous Post

اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

Next Post

لیہ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کے انتظامات حتمی مرحلے میں، 1602 امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے

Next Post
اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

لیہ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کے انتظامات حتمی مرحلے میں، 1602 امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024