layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کے انتظامات حتمی مرحلے میں، 1602 امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 16, 2026
in لیہ
0
اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ضلع لیہ میں 16 اگست کو منعقد ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے شفاف، منظم اور پرامن انعقاد کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں اعلی سطحی ویڈیو لنک اجلاس کے بعد ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے تمام متعلقہ محکموں کو اپنی ذمہ داریاں بروقت مکمل کرنے اور امتحانی مراکز پر بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلع لیہ میں قائم دونوں امتحانی مراکز، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لیہ اور یونیورسٹی آف لیہ سٹی کیمپس میں تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع لیہ سے 1602 امیدوار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں شرکت کریں گے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار حیدری ٹیسٹ کے فوکل پرسن ہوں گے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ امتحانی مراکز پر صاف اور ٹھنڈے پینے کے پانی، بجلی کی بلا تعطل فراہمی، مناسب نشستوں، بنیادی سہولیات، والدین اور دیگر افراد کے لیے انتظار گاہ، فول پروف سکیورٹی، ٹریفک مینجمنٹ، راستوں کی کلیئرنس اور امیدواروں کے موبائل فون جمع کرانے کے لیے محفوظ موبائل کلیکشن کاؤنٹر کے انتظامات ہر صورت مکمل کیے جائیں۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ امتحان کے روز امتحانی مراکز اور ان کے اطراف دفعہ 144 کے نفاذ سمیت تمام حفاظتی اقدامات پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کی جائے اور تمام متعلقہ محکمے باہمی رابطے کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیں تاکہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2026 کا انعقاد شفاف، منظم، پرامن اور خوش اسلوبی سے ممکن بنایا جا سکے۔

Tags: Education #layyahlayyahtvMDCAT2026 #Punjab #
Previous Post

لیہ میں پٹرول پمپس کی چیکنگ، پیمائش میں کمی پر جرمانہ، صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جاری

Next Post

فتح پور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش اور اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، چرس اور پسٹل برآمد

Next Post
اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

فتح پور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش اور اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، چرس اور پسٹل برآمد

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024