layyah
ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فتح پور پولیس کی کارروائی، منشیات فروش اور اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار، چرس اور پسٹل برآمد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 16, 2026
in لیہ
0
اوپن ڈور پالیسی: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے شہریوں کے مسائل سنے، فوری حل کے احکامات جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) لیہ پولیس کی منشیات فروش ملزمان اور اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ،دو ملزمان گرفتار ،منشیات و اسلحہ ناجائز برآمد ،مقدمات درج ،تھانہ فتح پور پولیس نے ایس ایچ او عابد علی کی زیر نگرانی الگ الگ کاروائی کے دوران منشیات فروش اور اسلحہ ناجائز کے ملزم کو گرفتار کر لیا ،اے ایس آئی محمد سلیم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم نوید کو گرفتار کرکے اسلحہ ناجائز پسٹل معہ رائوند برآمد کر لیا جبکہ اے ایس آئی مداح حسین نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم کو گرفتار کرلیا ،ملزم سے 1160 گرام چر س برآمد ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ،ایس ایچ او عابد علی کا کہنا ہے کہ منشیات فروش ملزمان کے خلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔

Tags: CrimeNews #DrugFreePunjab #layyahLayyahPolice #layyahtv
Previous Post

لیہ میں ایم ڈی کیٹ 2026 کے انتظامات حتمی مرحلے میں، 1602 امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، حکومت کا عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرولیم لیوی میں کمی پر غور

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

لیہ میں انسداد سموگ مہم، بھٹوں کے 2,258 معائنے، 32 لاکھ روپے جرمانہ اور 37 بھٹے مسمار، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: اے ڈی سی اویس سرور

اکتوبر 15, 2026
11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کی تیاریوں کا آغاز، رکھ خیرے والا میں چار روزہ ثقافتی میلہ سجایا جائے گا

اکتوبر 15, 2026
لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

لیہ فٹبال لیگ 17 اکتوبر سے شروع ہوگی، ملک بھر سے 31 ٹیمیں شرکت کریں گی، کھیلوں کے فروغ اور معاشی سرگرمیوں کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگی: ڈپٹی کمشنر

اکتوبر 15, 2026
واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

واشک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

اکتوبر 14, 2026
طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

طالبہ لائبہ خودکشی کیس، ملزم نعمان سے 21 لاکھ روپے برآمد

اکتوبر 14, 2026
لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024