layyah
بدھ, اکتوبر 14, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام میں تیزی، پی ڈی پی منصوبوں پر تعمیراتی کام کا اے ڈی سی جنرل لیہ کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 13, 2026
in لیہ
0
ڈپٹی کمشنر لیہ کا چوبارہ کا دورہ، اراضی ریکارڈ سنٹر اور سرکاری دفاتر میں سہولیات کا جائزہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پر تیزی سے کام جاری ہے۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے پی ڈی پی سائٹ کا دورہ کیا اور وہاں جاری ترقیاتی کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے منصوبے کی مجموعی پیش رفت، تعمیراتی معیار، فیلڈ انتظامات اور کام کی رفتار کا معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام ترقیاتی سرگرمیاں مقررہ معیار اور ٹائم لائن کے مطابق مکمل کی جائیں تاکہ منصوبہ بروقت عوام کے لیے کارآمد ثابت ہو۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ حکومت پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت، معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ تعمیراتی کاموں کی مسلسل نگرانی کی جائے اور کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی کے پہلے فیز میں واٹر سٹوریج ٹینک کی تعمیر تیزی سے جاری ہے جس سے بارش کے پانی کے سٹوریج کا مسئلہ حل ہوگا اور شہر میں برساتی پانی جمع نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس ساتھ ڈسپوزل ورکس اور شہر کے سیوریج کا کام شروع کیا جائے گا جس سے سیوریج کا دیرینہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔

Tags: #ProgressDevelopment #layyahlayyahtvPunjabDevelopmentProgram #
Previous Post

اے سی کروڑ کا ہسپتالوں، سہولت بازار اور میونسپل کمیٹی فتح پور کا معائنہ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

Next Post

محفوظ پنجاب ویژن، سیف سٹی منصوبہ یونین کونسل سطح تک توسیع دینے کا فیصلہ

Next Post
ڈپٹی کمشنر لیہ کا چوبارہ کا دورہ، اراضی ریکارڈ سنٹر اور سرکاری دفاتر میں سہولیات کا جائزہ

محفوظ پنجاب ویژن، سیف سٹی منصوبہ یونین کونسل سطح تک توسیع دینے کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف نگرانی سخت، چالان کے ساتھ مقدمات بھی درج ہوں گے

لیہ میں گراں فروشی کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ

اکتوبر 13, 2026

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کی تیاری اور تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 12, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 12, 2026
لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024