layyah
منگل, اکتوبر 13, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پل مائی جیون کے قریب خاتون کے دریائے لالہ کریک میں ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری صبح سے لاپتہ 40 سالہ حاجرہ بی بی کے جوتے کنارے سے برآمد، 7 رکنی واٹر ریسکیو ٹیم کشتیاں اور خصوصی آلات کے ساتھ تلاش میں مصروف

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 12, 2026
in لیہ
0
پل مائی جیون کے قریب خاتون کے دریائے لالہ کریک میں ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری صبح سے لاپتہ 40 سالہ حاجرہ بی بی کے جوتے کنارے سے برآمد، 7 رکنی واٹر ریسکیو ٹیم کشتیاں اور خصوصی آلات کے ساتھ تلاش میں مصروف

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پل مائی جیون، جمن شاہ کے قریب دریائے لالہ کریک میں 40 سالہ خاتون کے ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے بعد ریسکیو 1122 نے فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق لاپتہ خاتون کی شناخت حاجرہ بی بی زوجہ ریاض حسین، عمر تقریباً 40 سال، کے نام سے ہوئی ہے۔ اہلِ خانہ نے بتایا کہ خاتون صبح تقریباً 4 بجے سے لاپتہ تھی۔ بعد ازاں دریائے کنارے ان کے جوتے ملنے پر خدشہ ظاہر کیا گیا کہ وہ پانی میں ڈوب گئی ہیں۔اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی، جبکہ واٹر ریسکیو ٹیم کشتیاں اور ضروری آلات کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن میں مصروف ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 7 اہلکاروں پر مشتمل واٹر ریسکیو ٹیم خاتون کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ دریائے لالہ کریک میں پانی کی گہرائی تقریباً 20 فٹ ہے جبکہ پانی کا بہاؤ بھی تیز ہے، جس کے باعث ریسکیو کارروائی احتیاط سے جاری رکھی جا رہی ہے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد ملک کی نگرانی میں سرچ آپریشن بلا تعطل جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی تلاش کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

Tags: #Rescue1122BreakingNews #HajraBibi #LalaCreek #layyahlayyahtvpakistannewsPunjab #RiverIncident #SearchOperation #
Previous Post

ڈی جی خان ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ: لیہ بوائز ٹیم چیمپئن، گرلز ٹیم رنر اپ قرار

Next Post

لبِ نیلم کا واکنگ ٹریک اور دانشوروں کی کرسیاں

Next Post
لبِ نیلم کا واکنگ ٹریک اور دانشوروں کی کرسیاں

لبِ نیلم کا واکنگ ٹریک اور دانشوروں کی کرسیاں

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

بہادر ڈیجیٹل لائبریری کی تیاری اور تزئین و آرائش جلد مکمل کرنے کی ہدایت

اکتوبر 12, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر لیہ کا رکھ خیرے والا کا دورہ، 11ویں تھل جیپ ریلی اور لیہ تھل میلہ کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 12, 2026
لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

لیہ میں مسیحی برادری کے لیے ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی آگاہی مہم

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں بارش کے بعد نکاسیِ آب کے انتظامات کا جائزہ، ڈی واٹرنگ سیٹس فوری فعال کرنے کی ہدایت

اکتوبر 11, 2026
لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

لیہ میں نیورو سرجری اور میل و فی میل نرسنگ کالجز کے قیام پر غور، سینئر ڈاکٹرز کی ڈپٹی کمشنر سے ملاقات

اکتوبر 11, 2026

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024