layyah
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی جی خان ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ: لیہ بوائز ٹیم چیمپئن، گرلز ٹیم رنر اپ قرار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جولائی 11, 2026
in کھیل
0

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کھیلتا پنجاب، بڑھتا پنجاب کے تحت سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لیہ نے ایک اور نمایاں کامیابی اپنے نام کر لی۔ ڈی جی خان ڈویژن میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2026میں لیہ کی بوائز ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی، جبکہ گرلز ٹیم رنر اپ رہی۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر لیہ امتیاز احمد بھٹی کی قیادت اور ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن کوچز حسن علی خان اور سلیم خان کی نگرانی میں اباسین بیڈمنٹن بوائز کلب لیہ کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ضلع لیہ کو ڈویژن بھر میں نمایاں مقام دلایا۔فاتح ٹیم میں چوہدری داؤد امجد، فہیم، مبین طاہر، سہیل اور حسن نے غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیموں کو شکست دی اور لیہ کا نام روشن کیا۔چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، میڈلز اور انعامات تقسیم کیے گئے، جبکہ ڈویژن بھر سے کھلاڑیوں، کوچز اور سپورٹس حکام کو مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: #PakistanSportsBadminton #Champions #DGKhanDivision #KheltaPunjab #layyahlayyahtvPunjabSports #Sports #TeamLayyah #
Previous Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت اے ڈی سی ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کی شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے احکامات

Next Post

پل مائی جیون کے قریب خاتون کے دریائے لالہ کریک میں ڈوبنے کا خدشہ، ریسکیو 1122 کا سرچ آپریشن جاری صبح سے لاپتہ 40 سالہ حاجرہ بی بی کے جوتے کنارے سے برآمد، 7 رکنی واٹر ریسکیو ٹیم کشتیاں اور خصوصی آلات کے ساتھ تلاش میں مصروف

Please login to join discussion

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب یوتھ گیمز 2026، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر تک بڑھا دی گئی

اکتوبر 10, 2026

وائلڈ لائف پارک فتح پور سے ہرنوں کی منتقلی معمول کا انتظامی عمل ہے، محکمہ وائلڈ لائف

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ میں ریت کے ٹھیکوں، نرخوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کے کرایوں کے تعین کے لیے کمیٹی قائم

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ کی گرین بیلٹس اور پارکوں کی بحالی کے لیے اقدامات، صفائی اور آبیاری یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 10, 2026
لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

لیہ شہر میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کے لیے فیلڈ ٹیموں کو ہدایات

اکتوبر 10, 2026
لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

لیہ میں نئی صنعتوں کے قیام اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

اکتوبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024