محرم الحرام: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کا حکم، امن و امان کے قیام کے لیے گشت کا نظام مزید مؤثر بنانے پر زور
لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لَیّہ راؤ عمر فاروق نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی...















