layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

چوبارہ میں چار سال سے قائم ناجائز قبضہ ختم، سرکاری بازار واگزار کروا لیا گیا ڈپٹی کمشنر لَیّہ کی ہدایت پر انتظامیہ کی کارروائی، سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے خالی کرا کے متعلقہ محکمہ کے حوالے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 24, 2026
in لیہ
0
چوبارہ میں چار سال سے قائم ناجائز قبضہ ختم، سرکاری بازار واگزار کروا لیا گیا ڈپٹی کمشنر لَیّہ کی ہدایت پر انتظامیہ کی کارروائی، سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے خالی کرا کے متعلقہ محکمہ کے حوالے

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر لَیّہ آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر سرکاری املاک سے ناجائز قبضہ واگزار کروانے کے لیے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر 376 ٹی ڈی اے میں واقع سرکاری بازار کو قبضہ مافیا سے خالی کروا لیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس شوکت حیات کے ہمراہ آپریشن کی نگرانی کی۔ کارروائی کے دوران چار سال سے غیر قانونی قابضین کے زیر استعمال سرکاری بازار کو واگزار کروا کر متعلقہ محکمہ کے حوالے کر دیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ذوالفقار صابر نے کہا کہ سرکاری اراضی اور املاک پر کسی بھی قسم کا غیر قانونی قبضہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ قبضہ مافیا کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور سرکاری وسائل کے تحفظ کے لیے تمام قانونی اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی مفاد کے تحفظ، سرکاری زمینوں کی بازیابی اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Previous Post

قومی اسمبلی میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ، "بات قبر میں لے جاؤں گا مگر بتاؤں گا نہیں وزیرِ اعظم کی تنہائی میں ہونے والی گفتگو پر ایوان میں تجسس، مولانا نے اجازت دی مگر شہباز شریف نے انکار کر دیا

Next Post

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا جلوس روٹس اور مجالس کے انتظامات کا معائنہ صفائی ستھرائی، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ، عزاداران کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024