layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا جلوس روٹس اور مجالس کے انتظامات کا معائنہ صفائی ستھرائی، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ، عزاداران کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 24, 2026
in لیہ
0
محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا جلوس روٹس اور مجالس کے انتظامات کا معائنہ صفائی ستھرائی، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ، عزاداران کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل و منیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب شبیر احمد ڈوگر نے محرم الحرام کے سلسلے میں جلوس روٹس اور مجالس کے اطراف انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے صفائی ستھرائی، سکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا جبکہ ستھرا پنجاب کی فیلڈ ٹیموں کی موجودگی، کارکردگی اور جلوس روٹس پر جاری صفائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے مختلف مقامات کا دورہ کرتے ہوئے متعلقہ افسران اور عملے کو ہدایت کی کہ جلوسوں اور مجالس کے راستوں پر صفائی ستھرائی کے اعلیٰ معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سڑکوں، گلیوں اور عوامی مقامات سے کوڑا کرکٹ بروقت اٹھایا جائے اور راستوں کو ہر قسم کی رکاوٹ سے پاک رکھا جائے تاکہ عزاداران کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر لَیّہ آصف علی ڈوگر کی ہدایات کے مطابق محرم الحرام کے دوران صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں اور ستھرا پنجاب کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک رہتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سرانجام دے رہی ہیں۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ صفائی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے اور جلوس روٹس و مجالس کے اطراف ماحول کو صاف، ستھرا اور خوشگوار رکھا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح امن و امان کے قیام کے ساتھ عزاداران کو بہترین سہولیات کی فراہمی ہے، جس کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی ہم آہنگی کے ساتھ فرائض انجام دے رہے ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے اس عزم کا اظہار کیا کہ محرم الحرام کے دوران صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامی امور کی مسلسل نگرانی جاری رکھی جائے گی تاکہ عزاداران کو پرامن اور سہولتوں سے بھرپور ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Previous Post

چوبارہ میں چار سال سے قائم ناجائز قبضہ ختم، سرکاری بازار واگزار کروا لیا گیا ڈپٹی کمشنر لَیّہ کی ہدایت پر انتظامیہ کی کارروائی، سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے خالی کرا کے متعلقہ محکمہ کے حوالے

Next Post

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ، انتظامات کا جائزہ ڈی سی آفس لَیّہ میں قائم کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال، امن و امان کے قیام اور جلوسوں و مجالس کی مسلسل نگرانی جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024