layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ، انتظامات کا جائزہ ڈی سی آفس لَیّہ میں قائم کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال، امن و امان کے قیام اور جلوسوں و مجالس کی مسلسل نگرانی جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 24, 2026
in لیہ
0
محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ، انتظامات کا جائزہ ڈی سی آفس لَیّہ میں قائم کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال، امن و امان کے قیام اور جلوسوں و مجالس کی مسلسل نگرانی جاری

لَیّہ(نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لَیّہ شبیر احمد ڈوگر نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور انتظامات کی مؤثر نگرانی کے لیے قائم مرکزی کنٹرول روم، ڈی سی آفس لَیّہ کا دورہ کیا اور وہاں موجود انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے کنٹرول روم میں نصب مانیٹرنگ سسٹم، مواصلاتی سہولیات، رپورٹنگ کے طریقہ کار اور مختلف محکموں کی جانب سے فراہم کی جانے والی معلومات کا معائنہ کیا جبکہ کنٹرول روم کے انتظامی امور کے حوالے سے بریفنگ بھی حاصل کی۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے کنٹرول روم میں تعینات افسران اور اہلکاروں کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ مؤثر رابطہ برقرار رکھا جائے اور موصول ہونے والی ہر اطلاع یا شکایت پر فوری اور مؤثر کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ بین المحکمانہ رابطہ کاری، بروقت معلومات کے تبادلے اور مسلسل نگرانی کے ذریعے مجالس اور جلوسوں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر لَیّہ آصف علی ڈوگر کی ہدایات کے مطابق محرم الحرام کے سلسلے میں تمام انتظامات مکمل اور فعال ہیں جبکہ مرکزی کنٹرول روم چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے۔شبیر احمد ڈوگر نے مزید بتایا کہ مختلف محکموں کے نمائندگان مسلسل صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری انتظامات موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ ادارے باہمی تعاون اور ہم آہنگی کے ساتھ فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ ضلع بھر میں امن، رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کی فضا برقرار رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں تاکہ شہریوں کو محفوظ اور پرامن ماحول فراہم کیا جا سکے۔

Previous Post

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا جلوس روٹس اور مجالس کے انتظامات کا معائنہ صفائی ستھرائی، سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ، عزاداران کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

Next Post

محرم الحرام: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کا حکم، امن و امان کے قیام کے لیے گشت کا نظام مزید مؤثر بنانے پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024