layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محرم الحرام: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کا حکم، امن و امان کے قیام کے لیے گشت کا نظام مزید مؤثر بنانے پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 24, 2026
in لیہ
0
محرم الحرام: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کا حکم، امن و امان کے قیام کے لیے گشت کا نظام مزید مؤثر بنانے پر زور

لَیّہ (نمائندہ لَیّہ ٹی وی) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لَیّہ راؤ عمر فاروق نے محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ضلع بھر کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پوسٹوں کے ریکارڈ، ڈیوٹی امور، گشت کے نظام اور مجموعی سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔دورانِ وزٹ ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے پٹرولنگ پوسٹس کے انچارجز کو سختی سے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے مقدس ایام میں فول پروف سکیورٹی انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ جن پٹرولنگ پوسٹوں کی حدود میں مجالس اور جلوسوں کا انعقاد ہوتا ہے وہاں دوران گشت جلوسوں، مجالس اور حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کی جائے اور مشکوک افراد و سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح بنایا جائے اور ڈیوٹی کے دوران مکمل مستعدی، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے اہلکاروں کو ہدایت کی کہ محرم الحرام کے دوران گشت پر مامور اہلکار اپنی ذاتی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ پٹرولنگ پوسٹس کی سکیورٹی کو بھی ہائی الرٹ رکھیں۔ انہوں نے زور دیا کہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی منصوبہ بندی، مؤثر رابطہ کاری اور جامع حکمت عملی کے تحت فرائض سرانجام دیے جائیں تاکہ ضلع بھر میں امن و امان کی فضا برقرار رکھی جا سکے۔

Previous Post

محرم الحرام: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا مرکزی کنٹرول روم کا دورہ، انتظامات کا جائزہ ڈی سی آفس لَیّہ میں قائم کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال، امن و امان کے قیام اور جلوسوں و مجالس کی مسلسل نگرانی جاری

Next Post

محرم الحرام: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں فلیگ مارچ، امن و امان کے عزم کا اظہار ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شرکت، شہریوں میں احساسِ تحفظ اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کا پیغام

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024