layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

قومی اسمبلی میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ، "بات قبر میں لے جاؤں گا مگر بتاؤں گا نہیں وزیرِ اعظم کی تنہائی میں ہونے والی گفتگو پر ایوان میں تجسس، مولانا نے اجازت دی مگر شہباز شریف نے انکار کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 24, 2026
in پاکستان
0
قومی اسمبلی میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ، "بات قبر میں لے جاؤں گا مگر بتاؤں گا نہیں وزیرِ اعظم کی تنہائی میں ہونے والی گفتگو پر ایوان میں تجسس، مولانا نے اجازت دی مگر شہباز شریف نے انکار کر دیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا جس نے ایوان کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے انہیں ایک خط لکھا ہے اور اس معاملے پر بات چیت ہونی چاہیے۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تنہائی میں مولانا فضل الرحمٰن سے جو بات کی ہے، وہ اسے قبر میں لے جائیں گے لیکن کبھی کسی کو نہیں بتائیں گے۔وزیرِ اعظم کے اس بیان پر ایوان میں دلچسپی کی فضا پیدا ہوگئی، جس پر مولانا فضل الرحمٰن نے مسکراتے ہوئے کہا کہ وہ وزیرِ اعظم کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ وہ بات ایوان میں بتا دیں۔تاہم وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مولانا کی پیشکش قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ بات بتا دی گئی تو معاملات اتنے دور چلے جائیں گے کہ پھر واپس نہیں آئیں گے۔وزیرِ اعظم اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ہونے والے اس دلچسپ تبادلۂ خیال پر ایوان میں قہقہے بھی گونجتے رہے جبکہ ارکان اسمبلی نے اس مکالمے کو دلچسپی سے سنا۔

Previous Post

پرتگال کی ازبکستان کے خلاف 5-0 کی شاندار فتح، کرسٹیانو رونالڈو نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا رونالڈو چھ مختلف فیفا ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے، دو گول اسکور کر کے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

Next Post

چوبارہ میں چار سال سے قائم ناجائز قبضہ ختم، سرکاری بازار واگزار کروا لیا گیا ڈپٹی کمشنر لَیّہ کی ہدایت پر انتظامیہ کی کارروائی، سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے خالی کرا کے متعلقہ محکمہ کے حوالے

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024