layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اگست 13, 2026
in لیہ
0
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

لیہ: جشن آزادی سپورٹس گالا کے تحت سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کے درمیان دوستانہ فٹ بال میچ کھیلا گیا۔ میچ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر تھے۔
اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز احمد بھٹی، جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ رانا خالد شوق اور دیگر موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے فٹ بال میچ میں بچوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور کھیلوں میں ان کی دلچسپی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی۔ انہوں نے کہا کہ جشن آزادی کی خوشیوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کے ساتھ منانا نوجوان نسل میں حب الوطنی، صحت مند مسابقت اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کا بہترین ذریعہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ کھیل جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ نظم و ضبط، ٹیم ورک، برداشت اور خود اعتمادی کو فروغ دیتے ہیں۔ جشن آزادی کے موقع پر کھیلوں کی ایسی سرگرمیوں کا انعقاد نوجوانوں میں قومی جذبے کو مزید اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

Tags: #PakistanFootball #IndependenceDay #layyahSportsGala #
Previous Post

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

Next Post

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

Next Post
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024