layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محرم الحرام انتظامات: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا لیہ سٹی کے جلوس روٹس کا دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ جلوس روٹس پر صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے اور ستھرا پنجاب ٹیموں کو متحرک رکھنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 22, 2026
in لیہ
0
محرم الحرام انتظامات: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا لیہ سٹی کے جلوس روٹس کا دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ جلوس روٹس پر صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے اور ستھرا پنجاب ٹیموں کو متحرک رکھنے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں لیہ سٹی کے مختلف جلوس روٹس کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران انہوں نے ستھرا پنجاب ٹیموں کی موجودگی، حاضری اور کارکردگی کا معائنہ کیا اور متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ اے ڈی سی جی نے تاکید کی کہ جلوس روٹس پر صفائی کے اعلیٰ معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے تاکہ عزاداروں اور شہریوں کو صاف ستھرا اور بہتر ماحول میسر آ سکے۔شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جبکہ ستھرا پنجاب ایجنسی کے ورکرز بھی جذبۂ خدمت کے تحت اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سرانجام دیں۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ تمام ورکرز دورانِ ڈیوٹی اپنے محکمانہ شناختی کارڈز نمایاں طور پر پہنیں اور فرائض کی انجام دہی میں نظم و ضبط کا خاص خیال رکھیں تاکہ عوام کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔اے ڈی سی جی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ محرم الحرام کے دوران صفائی، سکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کو مؤثر انداز میں مکمل کیا جائے گا تاکہ مجالس اور جلوسوں کے شرکاء کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Previous Post

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حلف برداری کی تقریب، اعلیٰ عدالتی شخصیات کی شرکت

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک، ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے انسپکشن اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کا پیرا فورس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کو وارننگ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024