layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حلف برداری کی تقریب، اعلیٰ عدالتی شخصیات کی شرکت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 22, 2026
in پاکستان
0
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حلف برداری کی تقریب، اعلیٰ عدالتی شخصیات کی شرکت

کراچی: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد شفیع صدیقی نے جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب میں سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے معزز ججز سمیت اعلیٰ عدالتی حکام نے شرکت کی۔ حلف برداری کی تقریب انتہائی سادگی اور وقار کے ساتھ منعقد کی گئی۔جسٹس منیب اختر، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی بیرونِ ملک موجودگی کے دوران قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے فرائض انجام دیں گے۔قانونی و عدالتی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جسٹس منیب اختر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور وسیع عدالتی تجربے کی بنیاد پر عدالتی امور کی مؤثر نگرانی جاری رکھیں گے۔

Previous Post

ہیرا اڈا چوک اعظم روڈ پر المناک حادثہ، 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق موٹر سائیکل اور بھوسے سے بھرے اونٹ ریڑھے میں تصادم، ریسکیو کی کوششوں کے باوجود نوجوان جانبر نہ ہو سکا

Next Post

محرم الحرام انتظامات: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا لیہ سٹی کے جلوس روٹس کا دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ جلوس روٹس پر صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے اور ستھرا پنجاب ٹیموں کو متحرک رکھنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024