layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ہیرا اڈا چوک اعظم روڈ پر المناک حادثہ، 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق موٹر سائیکل اور بھوسے سے بھرے اونٹ ریڑھے میں تصادم، ریسکیو کی کوششوں کے باوجود نوجوان جانبر نہ ہو سکا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 22, 2026
in لیہ
0
ہیرا اڈا چوک اعظم روڈ پر المناک حادثہ، 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق موٹر سائیکل اور بھوسے سے بھرے اونٹ ریڑھے میں تصادم، ریسکیو کی کوششوں کے باوجود نوجوان جانبر نہ ہو سکا

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ہیرا اڈا چوک اعظم روڈ پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل اور بھوسے سے بھرے اونٹ ریڑھے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پیش آیا، جس کے باعث 15 سالہ محمد شہباز شدید زخمی ہوگیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمرجنسی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے سی پی آر کی۔ بعد ازاں اسے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو 1122 نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ سڑک پر داخل ہوتے وقت مکمل احتیاط برتیں، رفتار کو مناسب رکھیں اور آگے چلنے والی گاڑیوں سے محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ قیمتی جانوں کو حادثات سے بچایا جا سکے۔

Previous Post

پاکستان میں تیار کردہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال خلاء تک پہنچ گئی، ناسا نے ویڈیو جاری کر دی

Next Post

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں حلف برداری کی تقریب، اعلیٰ عدالتی شخصیات کی شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024