google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پاکستان میں تیار کردہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال خلاء تک پہنچ گئی، ناسا نے ویڈیو جاری کر دی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 21, 2026
in بین الاقوامی, کھیل
0
پاکستان میں تیار کردہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال خلاء تک پہنچ گئی، ناسا نے ویڈیو جاری کر دی

اسلام آباد: پاکستان میں تیار کی گئی فیفا ورلڈ کپ 2026ء کی جدید فٹبال ’’ٹریونڈا‘‘ نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اب یہ زمین سے نکل کر خلاء تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود خلاء بازوں کو فیفا ورلڈ کپ کی جدید فٹبال کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق خلاء بازوں نے مائیکرو گریویٹی ماحول میں فٹبال کے رویے اور حرکت کا جائزہ لینے کے لیے یہ تجربہ کیا۔ اس دوران یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ ایڈیڈاز کی تیار کردہ جدید فٹبال خلاء میں توازن، وزن اور حرکت کے حوالے سے کس طرح ردعمل ظاہر کرتی ہے۔
ناسا کے مطابق اس تجربے کا مقصد یہ سمجھنا تھا کہ فٹبال کے وزن اور توازن میں معمولی فرق بھی اس کی حرکت اور کارکردگی پر کس حد تک اثر انداز ہو سکتا ہے۔ ادارے نے بتایا کہ اسی نوعیت کا ایک تجربہ 2019ء میں بھی کیا گیا تھا جس کے نتائج سے ثابت ہوا تھا کہ توازن میں معمولی تبدیلی بھی گیند کی حرکت کو متاثر کر سکتی ہے۔
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی گئی یہ فٹبال پہلے ہی عالمی سطح پر اپنی معیاری تیاری کے باعث شہرت رکھتی ہے، جبکہ اب اس کا خلائی تجربات کا حصہ بننا پاکستانی صنعت کے لیے ایک اہم اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔

Tags: #FootballInSpace#ISS#MadeInPakistan#NASA#PakistanFootball#PakistanPride#Sialkot#SpaceStation#Trionda#سیالکوٹ #پاکستان #فٹبال #ناسا #خلاء #فیفا_ورلڈ_کپ_2026 #میڈ_ان_پاکستان #کھیل_کی_خبرBreakingNews #FIFAWorldCup2026 #SportsNews #
Previous Post

لاہور میں سولر پلیٹس سستی، مختلف واٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

Next Post

ہیرا اڈا چوک اعظم روڈ پر المناک حادثہ، 15 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق موٹر سائیکل اور بھوسے سے بھرے اونٹ ریڑھے میں تصادم، ریسکیو کی کوششوں کے باوجود نوجوان جانبر نہ ہو سکا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024