layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لاہور میں سولر پلیٹس سستی، مختلف واٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 20, 2026
in پاکستان
0
لاہور میں سولر پلیٹس سستی، مختلف واٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

لاہور میں سولر پلیٹس سستی، مختلف واٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان
لاہور: سولر توانائی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے خوشخبری سامنے آگئی ہے، جہاں مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 ہزار سے 9 ہزار روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر مارکیٹ میں بھی مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رہا تو آنے والے دنوں میں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے، جس سے صارفین کو ریلیف ملے گا اور متبادل توانائی کے ذرائع کے استعمال کو فروغ ملے گا۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں کے باعث بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا تھا۔ ایک بیٹری کی قیمت میں 27 ہزار سے 38 ہزار روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، تاہم اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد بیٹریوں کی قیمتیں بھی کم ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تاجروں کا کہنا ہے کہ سولر سسٹمز اور متعلقہ آلات کی قیمتوں میں کمی سے گھریلو، تجارتی اور زرعی صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔
t

Previous Post

امریکا نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر گروپ ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی فٹ بال ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں پہلی بار امریکی ٹیم مسلسل دو میچ جیتنے میں کامیاب

Next Post

پاکستان میں تیار کردہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال خلاء تک پہنچ گئی، ناسا نے ویڈیو جاری کر دی

Next Post
پاکستان میں تیار کردہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال خلاء تک پہنچ گئی، ناسا نے ویڈیو جاری کر دی

پاکستان میں تیار کردہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال خلاء تک پہنچ گئی، ناسا نے ویڈیو جاری کر دی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024