layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

امریکا نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر گروپ ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی فٹ بال ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں پہلی بار امریکی ٹیم مسلسل دو میچ جیتنے میں کامیاب

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 20, 2026
in کھیل
0
امریکا نے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر گروپ ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی فٹ بال ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں پہلی بار امریکی ٹیم مسلسل دو میچ جیتنے میں کامیاب

سیٹل: فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے اہم میچ میں امریکا نے آسٹریلیا کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی اور گروپ میں پہلی پوزیشن سنبھال لی۔
میچ کے دوران امریکی ٹیم کا گیند پر قبضہ 63 فیصد رہا اور اس نے مسلسل جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے آسٹریلوی دفاع پر دباؤ برقرار رکھا۔ امریکا کو میچ کے 11ویں منٹ میں برتری اس وقت حاصل ہوئی جب آسٹریلوی کھلاڑی کیمرون برجس نے بدقسمتی سے گیند اپنے ہی جال میں پہنچا دی۔
پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں ایلکس فری مین نے ایک اور گول کر کے امریکی ٹیم کی برتری دو گول کر دی۔
دوسرے ہاف میں دونوں ٹیموں نے متعدد حملے کیے، تاہم کوئی بھی ٹیم مزید گول اسکور نہ کر سکی۔ یوں میچ کا اختتام امریکا کی دو صفر سے کامیابی پر ہوا۔
اس فتح کے ساتھ امریکا نے مجموعی طور پر چھ پوائنٹس حاصل کر لیے ہیں اور وہ گروپ ڈی میں سرفہرست آ گئی ہے۔ یہ فٹ بال ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ امریکی ٹیم نے مسلسل دو میچز جیت کر نئی تاریخ رقم کی ہے۔

Tags: #FIFAWorldCup #USAvsAustralia #USMNT #AustraliaFootball #GroupD #WorldCup2026 #FootballNews #SoccerNews #AlexFreeman #CameronBurgess #SportsNews #BreakingNews #LayyahTV #FootballWorldCup #USAFootball
Previous Post

سوئٹزرلینڈ کی بوسنیا ہرزیگووینا کے خلاف شاندار فتح، 4-1 سے کامیابی حاصل کر کے اگلے مرحلے کی راہ ہموار

Next Post

لاہور میں سولر پلیٹس سستی، مختلف واٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کمی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پلیٹس اور بیٹریوں کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024