layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک، ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے انسپکشن اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کا پیرا فورس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کو وارننگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 22, 2026
in لیہ
0
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ضلعی انتظامیہ متحرک، ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی یقینی بنانے کے لیے انسپکشن اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر کا پیرا فورس کے ہمراہ مختلف روٹس کا دورہ، زائد کرایہ وصول کرنے والوں کو وارننگ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد عوام کو سفری ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ذوالفقار صابر نے پیرا فورس کے ہمراہ مختلف پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا معائنہ کیا اور کرایوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے ٹرانسپورٹرز کو ہدایت کی کہ وہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں کے مطابق کرایوں میں فوری کمی کریں تاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا براہِ راست فائدہ عوام تک پہنچ سکے۔ذوالفقار صابر نے خبردار کیا کہ حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، لہٰذا ٹرانسپورٹرز بھی اپنی ذمہ داری کا احساس کرتے ہوئے سرکاری ہدایات پر مکمل عمل درآمد یقینی بنائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عوامی شکایات کی صورت میں انتظامیہ فوری کارروائی کرے گی اور کسی کو بھی من مانی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
#Layyah
#LayyahNews
#PetrolPrices
#TransportFare
#PublicRelief
#AssistantCommissioner
#ZulfiqarSabir
#AsifAliDogar
#PunjabGovernment
#PublicTransport
#FareReduction
#BreakingNews
#PakistanNews
#LayyahTV
#لیہ
#لیہ_نیوز
#پٹرولیم_مصنوعات
#کرایوں_میں_کمی
#عوامی_ریلیف
#اسسٹنٹ_کمشنر_چوبارہ
#ذوالفقار_صابر
#آصف_علی_ڈوگر
#حکومت_پنجاب
#پبلک_ٹرانسپورٹ
#انتظامیہ_لیہ
#بریکنگ_نیوز
#لیہ_ٹی_وی
#عوامی_خدمت

Previous Post

محرم الحرام انتظامات: اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر کا لیہ سٹی کے جلوس روٹس کا دورہ، صفائی انتظامات کا جائزہ جلوس روٹس پر صفائی کے اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے اور ستھرا پنجاب ٹیموں کو متحرک رکھنے کی ہدایت

Next Post

حج 2027ء کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز، سرکاری و نجی اسکیموں کے لیے رجسٹریشن لازمی قرار عازمین گھر بیٹھے رجسٹریشن کروا سکیں گے، ابتدائی مرحلے میں پاسپورٹ لازمی نہیں، کوئی فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024