گلابی سنڈی کی روک تھام کیلئے کپاس کی چھڑیوں کی تلفی مہم بھرپور انداز میں جاری، محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کی ہدایات پر تحصیل لیہ و چوبارہ میں عملی مظاہرے، کسانوں کو بروقت اقدامات کی تلقین
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو کی سربراہی اور ڈائریکٹر جنرل زراعت (پیسٹ وارننگ) ڈاکٹر عامر رسول...













