لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور وعدہ پورا،ماڈل ریڑھی بازار کا افتتاح، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے 50 یکساں ڈیزائن شدہ ریڑھیوں پر مشتمل بازار کا افتتاح کیا؛ شہر کی خوبصورتی میں اضافہ، ریڑھی مالکان کو باعزت روزگار اور عوام کو پرسکون خریداری کا جدید ماحول فراہم
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ’’ستھرا اور خوبصورت پنجاب‘‘ کے تحت ضلعی...









