layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، لاکھوں عزادار شریک کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں، پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 25, 2026
in پاکستان
0
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس برآمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، لاکھوں عزادار شریک کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں مرکزی جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں، پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ

اسلام آباد/کراچی/لاہور/لیہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر برآمد ہو گئے ہیں، جبکہ عزاداروں کی بڑی تعداد شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے جلوسوں میں شریک ہے۔کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا جو اپنے مقررہ اور روایتی راستوں پر رواں دواں ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جلوس کے باعث ایم اے جناح روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ شہریوں کے لیے متبادل راستوں کا انتظام کیا گیا ہے۔لاہور میں امام بارگاہ قصرِ بتول شادمان سے نکلنے والا شبیہہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس اپنے روایتی راستوں پر گامزن ہے۔ جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد شریک ہے جبکہ سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا کہ جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کے لیے تقریباً 16 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے جوان سکیورٹی فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ پانچ سطحی سکیورٹی حصار قائم کیا گیا ہے۔ جلوس کے راستوں پر کنٹرول رومز فعال ہیں اور حساس مقامات کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔لیہ میں محرم الحرام جلوس ذوالجناح آستانہ شہید محمد عارف سے برآمد ہوکرتحصیل روڈ سے ہوتا ہوا ڈاکٹر سید قیصر عباس رضوی مرحوم کے مکان کے آگے سے گذرتا ہو ا صدر بازار سے ہوتا ہوا شمالی دروازہ عبور کرکے امام خانہ حسینیہ میں داخل ہوگا مرثیہ خوانی سیدعلی اسد اللہ رضوی کریں گے ،ڈی پی او حسن جاوید بھٹی نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے بتایا کہ ضلع پولیس اور ضلعی انتظامیہ ضلع بھر میں نکلنے والے جلوسوں کی فول پروف سیکورٹی کے ساتھ ساتھ راستوں کی صفائی ستھرائی اور پانی،شربت اور دودھ کی سبیلیں بھی لگائی ہوئی ہیں ملک بھر میں محرم الحرام کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ ہیں اور جلوسوں و مجالس کی نگرانی کا عمل جاری ہے۔

Previous Post

محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لَیّہ میں ٹھنڈی میٹھی سبیلوں کا خصوصی انتظام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر سبیلیں قائم، عزاداروں اور شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات

Next Post

فیفا ورلڈ کپ 2026: سوئٹزرلینڈ اور میزبان کینیڈا ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے سوئٹزرلینڈ نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، قطر ایونٹ سے باہر

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024