layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

فیفا ورلڈ کپ 2026: پیراگوئے کے اسٹار فٹبالر میگوئل المیرون ایک میچ کے لیے معطل ترکیہ کے خلاف میچ میں ریڈ کارڈ ملنے پر فیفا کی کارروائی، معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی ممکن نہیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 25, 2026
in کھیل
0
فیفا ورلڈ کپ 2026: پیراگوئے کے اسٹار فٹبالر میگوئل المیرون ایک میچ کے لیے معطل ترکیہ کے خلاف میچ میں ریڈ کارڈ ملنے پر فیفا کی کارروائی، معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی ممکن نہیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شریک جنوبی امریکی ٹیم پیراگوئے کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم کے اہم فٹبالر میگوئل المیرون کو ایک میچ کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔
فیفا کے مطابق میگوئل المیرون کو 19 جون کو ترکیہ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا، جس کے بعد ان کے خلاف ڈسپلنری کارروائی عمل میں لائی گئی۔
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کا کہنا ہے کہ میگوئل المیرون کو فیفا ڈسپلنری کوڈ کے آرٹیکل 14.1 بی کی خلاف ورزی پر ایک میچ کی معطلی کی سزا دی گئی ہے۔
فیفا کے مطابق یہ معطلی پیراگوئے کے ورلڈ کپ 2026 کے اگلے میچ میں نافذ العمل ہوگی جبکہ اس فیصلے کے خلاف کسی قسم کی اپیل بھی نہیں کی جا سکتی۔
میگوئل المیرون کی معطلی پیراگوئے کے لیے اہم مرحلے پر ایک بڑا نقصان سمجھی جا رہی ہے کیونکہ وہ ٹیم کے کلیدی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں۔

Previous Post

محرم الحرام: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر اور ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں فلیگ مارچ، امن و امان کے عزم کا اظہار ضلعی انتظامیہ، پولیس، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شرکت، شہریوں میں احساسِ تحفظ اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروغ کا پیغام

Next Post

پشاور میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، جرگے میں شادی کا فیصلہ بھی بے نقاب متاثرہ لڑکی کے والد کے ساتھ جرگہ کرنے والے افراد بھی حراست میں، پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024