layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پشاور میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، جرگے میں شادی کا فیصلہ بھی بے نقاب متاثرہ لڑکی کے والد کے ساتھ جرگہ کرنے والے افراد بھی حراست میں، پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 25, 2026
in پاکستان
0
پشاور میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار، جرگے میں شادی کا فیصلہ بھی بے نقاب متاثرہ لڑکی کے والد کے ساتھ جرگہ کرنے والے افراد بھی حراست میں، پولیس کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ملوث تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جبکہ متاثرہ لڑکی کے والد کے ساتھ جرگہ کرنے والے افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ واقعے کے بعد ملزمان اور متاثرہ لڑکی کے والد کے درمیان جرگہ منعقد ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جرگے میں مرکزی ملزم کی متاثرہ لڑکی سے شادی کرانے اور متاثرہ خاندان کو رقم ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس کے باعث مقدمے کے اندراج میں بھی تاخیر ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق مبینہ زیادتی کا واقعہ چند ماہ قبل پیش آیا تھا اور اب مختلف پہلوؤں سے مزید تفتیش جاری ہے تاکہ تمام ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔

Previous Post

فیفا ورلڈ کپ 2026: پیراگوئے کے اسٹار فٹبالر میگوئل المیرون ایک میچ کے لیے معطل ترکیہ کے خلاف میچ میں ریڈ کارڈ ملنے پر فیفا کی کارروائی، معطلی کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی ممکن نہیں

Next Post

محرم الحرام: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر لَیّہ میں ٹھنڈی میٹھی سبیلوں کا خصوصی انتظام ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر سبیلیں قائم، عزاداروں اور شہریوں کو ٹھنڈے مشروبات کی فراہمی، صفائی ستھرائی کے خصوصی اقدامات

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024