google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 28, 2026
in پاکستان
0
نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارتِ آئی ٹی کے ذیلی ادارے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی نے ملک میں مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کو وسیع اختیارات دیے جائیں گے تاکہ وفاقی اداروں میں ڈیٹا گورننس کے نظام کو مؤثر اور شفاف بنایا جا سکے۔پالیسی کے تحت تمام وفاقی اداروں کو قومی ڈیٹا گورننس فریم ورک پر عمل درآمد یقینی بنانا ہوگا جبکہ پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی مختلف سرکاری اداروں میں ڈیٹا کے استعمال، تحفظ اور انتظام کی نگرانی کرے گی۔ اتھارٹی نیشنل اوپن ڈیٹا پورٹل، نیشنل ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فارم اور نیشنل ڈیٹا کیٹلاگ کی نگرانی بھی کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ پالیسی کے تحت ہر وفاقی ادارے میں چیف ڈیٹا آفیسر کی تعیناتی لازمی قرار دی جائے گی۔ یہ افسران پالیسی پر عمل درآمد، ڈیٹا کے قانونی استعمال اور تعمیل سے متعلق رپورٹنگ کے ذمہ دار ہوں گے۔پالیسی میں نیشنل ڈیٹا گورننس کونسل کے قیام کی تجویز بھی شامل ہے جس کی سربراہی پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کرے گی۔ کونسل میں وفاقی و صوبائی حکومتوں، ریگولیٹری اداروں اور دیگر متعلقہ شراکت داروں کے نمائندے شامل ہوں گے تاکہ ڈیٹا گورننس کے معاملات میں باہمی رابطے اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے۔مزید برآں پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی نیشنل ڈیٹا میچیورٹی انڈیکس جاری کرے گی جس کے ذریعے مختلف اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔ سرکاری اداروں کی سالانہ ڈیٹا گورننس کارکردگی عوام کے سامنے پیش کی جائے گی جبکہ اتھارٹی کو آڈٹ، اصلاحی اقدامات اور پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے اختیارات بھی حاصل ہوں گے۔مجوزہ پالیسی کے مطابق مسلسل عدم تعمیل کرنے والے اداروں کے خلاف قابلِ اطلاق قوانین کے تحت کارروائی بھی کی جا سکے گی، جس کا مقصد سرکاری سطح پر ڈیٹا کے مؤثر، محفوظ اور شفاف استعمال کو یقینی بنانا ہے۔

Tags: #DataGovernance#DigitalPakistan#DigitalTransformation#ITMinistry#NationalDataGovernance#PakistanDigitalAuthority#TechNewsPakistan
Previous Post

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، عوام پریشان ایل پی جی کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، سرکاری نرخ 308 روپے جبکہ مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو تک فروخت

Next Post

لیونل میسی کا ایک اور عالمی اعزاز، ورلڈ کپ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ارجنٹائن کے سپر اسٹار نے جسٹ فونٹین اور جائرزینہو کا ریکارڈ توڑ دیا، ورلڈ کپ میں مجموعی گولز کی تعداد 19 ہوگئی

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024