layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیونل میسی کا ایک اور عالمی اعزاز، ورلڈ کپ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ارجنٹائن کے سپر اسٹار نے جسٹ فونٹین اور جائرزینہو کا ریکارڈ توڑ دیا، ورلڈ کپ میں مجموعی گولز کی تعداد 19 ہوگئی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 28, 2026
in کھیل
0
لیونل میسی کا ایک اور عالمی اعزاز، ورلڈ کپ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ارجنٹائن کے سپر اسٹار نے جسٹ فونٹین اور جائرزینہو کا ریکارڈ توڑ دیا، ورلڈ کپ میں مجموعی گولز کی تعداد 19 ہوگئی

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دوران ایک نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اردن کے خلاف میچ میں گول اسکور کرکے میسی ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل 7 میچز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔میسی نے میچ کے 80ویں منٹ میں فری کک پر شاندار گول کرکے ارجنٹائن کی برتری 1-3 کردی۔ اس گول کے ساتھ انہوں نے فرانس کے جسٹ فونٹین اور برازیل کے جائرزینہو کا مسلسل 6 میچز میں گول کرنے کا تاریخی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔لیونل میسی کا مسلسل گول کرنے کا سلسلہ قطر ورلڈ کپ 2022ء میں آسٹریلیا کے خلاف میچ سے شروع ہوا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے نیدرلینڈز، کروشیا اور فرانس کے خلاف بھی گول اسکور کیے اور ارجنٹائن کو عالمی چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں میسی پہلے الجزائر کے خلاف ہیٹ ٹرک اور آسٹریا کے خلاف دو گول کر چکے تھے، جبکہ اردن کے خلاف گول کے بعد ان کے ورلڈ کپ میں مجموعی گولز کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔فٹبال ماہرین نے میسی کی اس کارکردگی کو ورلڈ کپ کی تاریخ کا ایک منفرد اور یادگار کارنامہ قرار دیا ہے۔

Tags: #Argentina#FootballNews#LionelMessi#MessiRecordFIFAWorldCup2026 #SportsNews #WorldCup #
Previous Post

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

Next Post

وینزویلا کے تباہ کن زلزلے میں ارجنٹائنی فٹبالر لوکاس تریخو کی اہلیہ اور دو بچے جاں بحق

Next Post
وینزویلا کے تباہ کن زلزلے میں ارجنٹائنی فٹبالر لوکاس تریخو کی اہلیہ اور دو بچے جاں بحق

وینزویلا کے تباہ کن زلزلے میں ارجنٹائنی فٹبالر لوکاس تریخو کی اہلیہ اور دو بچے جاں بحق

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024