google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
پیر, اگست 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، عوام پریشان ایل پی جی کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، سرکاری نرخ 308 روپے جبکہ مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو تک فروخت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
جون 28, 2026
in پاکستان
0
ایل پی جی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ، عوام پریشان ایل پی جی کی قیمتوں کو آگ لگ گئی، سرکاری نرخ 308 روپے جبکہ مارکیٹ میں 500 روپے فی کلو تک فروخت

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایل پی جی کی سرکاری قیمت 308 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، تاہم لاہور سمیت مختلف شہروں میں دکاندار ایل پی جی 480 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت کر رہے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض دکاندار اپنی مرضی سے روزانہ 10 سے 20 روپے فی کلو تک قیمت میں اضافہ کر دیتے ہیں، جس کے باعث صارفین کو اضافی مالی بوجھ برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ایل پی جی کی مقررہ سرکاری قیمت پر فروخت کو یقینی بنایا جائے اور منافع خور عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔صارفین کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے موجودہ دور میں ایل پی جی کی قیمتوں میں بے قابو اضافہ گھریلو بجٹ کو مزید متاثر کر رہا ہے، جبکہ متعلقہ اداروں کی جانب سے مؤثر نگرانی نہ ہونے کے باعث دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔

Tags: #ConsumerRights#LPGPriceHike#LPGPrices#مہنگائیBreakingNews #pakistannews
Previous Post

نیویارک میں یومِ عاشور کی مجلس، میئر ظہران ممدانی کی شرکت، امام حسینؓ کے عزم کو خراجِ تحسین الخوئی سینٹر کوئنز میں مجلسِ عزا، انصاف اور حق کے لیے جدوجہد کو امام حسینؓ کا پیغام قرار دیا

Next Post

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

Next Post
نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

نیشنل ڈیٹا گورننس پالیسی 2026 کے تحت مرکزی ڈیٹا ریگولیٹر اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

ڈپٹی کمشنر لیہ کا مختلف ترقیاتی و تفریحی مقامات کا دورہ، کام مکمل نہ کرنے والوں کو کیا کہا

اگست 15, 2026
جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

جشن آزادی فیملی گالا اور میوزیکل نائٹ، کون کون سے گلوکاروں نے پرفارمنس دی

اگست 15, 2026
ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

ضلع لیہ میں پاکستان کا 79واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے، ولولے اور شایان شان انداز میں منایا گیا

اگست 14, 2026
جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

جشن آزادی سپورٹس گالا، سپورٹس کمپلیکس لیہ میں انڈر 13 بچوں کا دوستانہ فٹ بال میچ

اگست 13, 2026
یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

یومِ آزادی کی مرکزی تقریب 14 اگست کو ڈی پی ایس بوائز ونگ میں ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے انتظامات مکمل کر لیے

اگست 13, 2026
سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

سابق ایم پی اے معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اصغر علی گجر ایڈووکیٹ سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

اگست 12, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024