میری موٹی ویشن ان بچوں کا چہرہ ہے، میں چاہتی ہوں سکول کا انفراسٹرکچر، معیار تعلیم پرائیویٹ سکولوں سے بھی بڑھ کر ہو اور بچوں کی صحت بہترین ہو،مریم نواز شریف
ڈیرہ غازیخان (لیہ ٹی وی)وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ڈیرہ غازی خان میں سکول نیوٹریشن پروگرام کی افتتاحی تقریب سے...









