google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
بدھ, جولائی 22, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے ٹی ایچ کیوہسپتال چوبارہ کا معائنہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 26, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے ٹی ایچ کیوہسپتال چوبارہ کا معائنہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنر تحصیل چوبارہ ثنااللہ ہنجرا نے ٹی ایچ کیوہسپتال چوبارہ کا معائنہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر مریضوں کی خیریت دریافت کی۔انہوں نے مریضوں و لواحقین سے سٹاف کے رویے، علاج معالجہ،ادویات کی فراہمی کی سہولیات بارے پوچھا جس پر انہوں نے اطمینا ن کااظہار کیا۔اسسٹنٹ کمشنر نے اسپتال انچارج وسٹاف کی ڈیوٹی روسٹرکے مطابق حاضری،ایمرجینسی،سٹور ادویات ،ٹوائلٹس بلاک ،وارڈز کی صفائی کی چیکنگ کی۔انہوں نے اس موقع ہدایات دیتے ہوے کہا کہ حکومت پنجاب دستیاب وسائل کو بروے کار لاتے ہوے ہسپتالوں میں علاج معالجہ کی بہترین اور فوری سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے سٹاف اور ادویات کی موجودگی کو یقینی بنایا جارہا ہے تاکہ آنے والے مریضوں کو طبی سہولیات سے ہمہ وقت مستفید کیاجاسکے۔

Previous Post

دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد فصل کی باقیات کوآگ لگانے سے گریز کریں۔دھان کی باقیات کو آگ لگانے سے سموگ پیدا ہوتا ہے جو انسانی صحت اور ماحول کے لیے انتہائی مضر ہے۔دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابلِ سزا جرم ہے ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

Next Post

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144 ٹی ڈی اے لدھانہ میں آؤٹ آف سکول چلڈرن آگاہی سیمینار

Next Post
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144 ٹی ڈی اے لدھانہ میں آؤٹ آف سکول چلڈرن آگاہی سیمینار

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 144 ٹی ڈی اے لدھانہ میں آؤٹ آف سکول چلڈرن آگاہی سیمینار

Please login to join discussion

تازہ ترین

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026
کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

لَیَّہ: لبِ نیلم تا ریلوے پھاٹک بہرام روڈ پر نہری پانی پھیل گیا، شہری پریشان

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024