انسدادِ ڈینگی کے لیے محکمے متحرک، مشترکہ حکمت عملی پر زور، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمد ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، سرکاری و نجی اداروں کو صفائی کا نظام بہتر بنانے کی ہدایت
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل شبیراحمدڈوگر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا۔...















