یونیورسٹی آف لیہ اور پیسٹک اسلام آباد کا مشترکہ قومی ویبینار — “تحقیقی مہارتوں اور جدید لٹریچر سرچنگ ٹولز” پر مفصل گفتگو، ڈاکٹر مریم ابرار، محمد حسنین اور یونیورسٹی فیکلٹی کی شرکت — محققین کو علمی مواد تک مؤثر رسائی اور حوالہ جاتی نظم و نسق کے جدید طریقے سکھائے گئے
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) یونیورسٹی آف لیّہ میں ویبینار کا انعقاد۔ یونیورسٹی آف لیہ اور پیسٹک کے باہمی اشتراک ...









