layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ میں صفائی ستھرائی مہم جاری، سیوریج مسائل کے حل پر خصوصی توجہ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پارکوں، گرین بیلٹس، گلی محلوں اور سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا خصوصی آپریشن — شہری سہولتوں میں بہتری کے لیے اقدامات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 21, 2025
in لیہ
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ میں صفائی ستھرائی مہم جاری، سیوریج مسائل کے حل پر خصوصی توجہ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پارکوں، گرین بیلٹس، گلی محلوں اور سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا خصوصی آپریشن — شہری سہولتوں میں بہتری کے لیے اقدامات

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب کے تحت صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر ضلع بھر میں پارکوں، گرین بیلٹس، سڑکوں، گلی محلوں کی صفائی اور خصوصاً سیوریج مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں تحصیل کروڑ لعل عیسن میں سیوریج لائنوں اور ڈرینج کو بحال رکھنے کے لئے خصوصی صفائی آپریشن کیا جا رہا ہے جس کے تحت سیوریج اور ڈرینج لائنوں کی ڈی سلٹنگ کی جا رہی ہے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

16 خواتین سمیت 365 منشیات فروش گرفتار، 3 کروڑ کی منشیات برآمد

Next Post

یونیورسٹی آف لیہ اور پیسٹک اسلام آباد کا مشترکہ قومی ویبینار — “تحقیقی مہارتوں اور جدید لٹریچر سرچنگ ٹولز” پر مفصل گفتگو، ڈاکٹر مریم ابرار، محمد حسنین اور یونیورسٹی فیکلٹی کی شرکت — محققین کو علمی مواد تک مؤثر رسائی اور حوالہ جاتی نظم و نسق کے جدید طریقے سکھائے گئے

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ میں صفائی ستھرائی مہم جاری، سیوریج مسائل کے حل پر خصوصی توجہ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پارکوں، گرین بیلٹس، گلی محلوں اور سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا خصوصی آپریشن — شہری سہولتوں میں بہتری کے لیے اقدامات

یونیورسٹی آف لیہ اور پیسٹک اسلام آباد کا مشترکہ قومی ویبینار — “تحقیقی مہارتوں اور جدید لٹریچر سرچنگ ٹولز” پر مفصل گفتگو، ڈاکٹر مریم ابرار، محمد حسنین اور یونیورسٹی فیکلٹی کی شرکت — محققین کو علمی مواد تک مؤثر رسائی اور حوالہ جاتی نظم و نسق کے جدید طریقے سکھائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024