layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

16 خواتین سمیت 365 منشیات فروش گرفتار، 3 کروڑ کی منشیات برآمد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 20, 2025
in لیہ
0
16 خواتین سمیت 365 منشیات فروش گرفتار، 3 کروڑ کی منشیات برآمد

لیہ(نمائندہ نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد علی وسیم کی زیر قیادت لیہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف سال 2025 کے دوران نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ رواں سال کے دوران ضلع بھر کے مختلف تھانوں میں 356 مقدمات درج کیے گئے، جبکہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث 16خواتین سمیت 356 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ کی منشیات برامد کر لیترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی، جن میں 0.901 کلو گرام آئس، 62.300 کلو گرام چرس، 42 کلو گرام سے زائد ہیروئن، 9.500 کلو گرام بھنگ، 248 کلو گرام پوست، 918 بوتل شراب اور 4115 لیٹر شراب شامل ہیں۔ مزید براں، منشیات فروشوں کے اس نیٹ ورک میں سرگرم 16 خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے چرس، ہیروئن اور پوست جس کی مالیت تین کروڑ روپیہ بنتی ہے برامد کر لیڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے اپنے بیان میں کہا کہ منشیات نوجوان نسل کی تباہی کا بنیادی سبب ہیں، جن کا خاتمہ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیہ پولیس منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز اور بلا تعطل کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں، ایسے عناصر کو کسی صورت معافی نہیں دی جائے گی۔ نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے عوام کا تعاون بھی ضروری ہے۔ لیہ پولیس کا عزم ہے کہ ضلع کو منشیات سے پاک اور پرامن بنایا جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو محفوظ مستقبل فراہم کیا جا سکے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

تھانہ صدر پولیس نے بد نام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ،منشیات فروش کے قبضہ سے 1120 گرام ہیروئن برآمد ،مقدمہ درج

Next Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت لیہ میں صفائی ستھرائی مہم جاری، سیوریج مسائل کے حل پر خصوصی توجہ، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی ہدایت پر پارکوں، گرین بیلٹس، گلی محلوں اور سیوریج لائنوں کی ڈی سلٹنگ کا خصوصی آپریشن — شہری سہولتوں میں بہتری کے لیے اقدامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024