حکومت پنجاب کی ہدایت پر ملتان شہر میں فراہمی و نکاسی آب کی سہولیات کو مزید بہتر کرنے کے لئے تیزی سے اقدامات کیے جارہے ہیں،منیجنگ ڈائریکٹر واسا خالد رضا خان
ملتان(لیہ ٹی وی) نواب پور روڈ سے چونگی نمبر 9 کی جانب فورس مین پائپ لائن ڈالنے کے منصوبے کا ...