ریونیوریکوری کااجلاس ،ریو نیو اہداف کو پورا کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت نہ برتی جائے،اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م
لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر م کی زیرصدارت ریونیوریکوری کااجلاس منعقدہوا۔اسسٹنٹ کمشنرتحصیل کروڑ انعم اکر ...









