layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گرلز ہاکی ٹیم لیہ نے انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈی جی خان کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 28, 2024
in کھیل, لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کھیلتا پنجاب میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طالبات نے میدان مار لیا۔ گرلز ہاکی ٹیم لیہ نے انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈی جی خان کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے گرلز ہاکی ٹیم کی پلیئرز، کوچز اور محکمہ تعلیم لیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیر اعلیٰ کھیلتا پنجاب پروگرام کے تحت ڈی جی خان ڈویژن کے چار اضلاع ڈی جی خان ، راجن پور، مظفرگڑھ اور لیہ کی گرلز ہاکی ٹیموں کے مابین انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ کھیلا گیا جس کے فائنل میچ میں لیہ گرلز ہاکی ٹیم نے ڈی جی خان ڈسٹرکٹ کی ٹیم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

محکمہ صحت سے ڈبل تنخواہ حاصل کرنے والے اہلکار کے خلاف محکمہ نے نوٹس لے لیا قومی خزانے میں تنخواہ جمع

Next Post

کروڑ لعل عیسن کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ،ملزم کو سزائے موت،4 لاکھ روپے جرمانہ

Next Post

کروڑ لعل عیسن کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ،ملزم کو سزائے موت،4 لاکھ روپے جرمانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024