layyah
ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

محکمہ صحت سے ڈبل تنخواہ حاصل کرنے والے اہلکار کے خلاف محکمہ نے نوٹس لے لیا قومی خزانے میں تنخواہ جمع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 27, 2024
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ قومی خزانہ میں جمع کرائی گئی رقم کی رسید۔

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)محکمہ صحت میں ڈبل تنخواہ حاصل کرنے والے اہلکار کے خلاف محکمہ نے نوٹس لے لیا قومی خزانے میں تنخواہ جمع تفصیل کے مطابق ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے ٹیکنیشن امیر عبداللہ جو کہ مارچ 2024 میں لاہور سیکٹریٹ میں سیکرٹری صحت پنجاب کے حکم کے تحت حاضر ہو گئے تھے مگر محکمانہ ریکارڈ میں مسلسل محکمہ صحت لیہ کے اہلکار کے طور پر تنخواہ وصول کر رہے تھے جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں ان فٹ ملازمین کا ریکارڈ بھی ایم ایس لیہ کے سپرد نہ کیا میڈیانے ٹرانسفر کے بعد تنخواہ لینے والے اہلکار کی تفصیلی نشاندہی کی جس کا نوٹس لیتے ہوئے سی ای او ہیلتھ لیہ ڈاکٹر شاہد ریاض نے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ سے رپورٹ طلب کی جس کے بعد ٹرانسفر ہونے والے اہلکار کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی اور گزشتہ روز قومی خزانہ میں 2 لاکھ 63 ہزار 626 روپے جمع کرا دیے گئے ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

پاکستان نیوی میں شارٹ سروس کمیشن A-2025اور ایم کیڈٹ دسویں بیچ کی رجسٹریشن جاری

Next Post

گرلز ہاکی ٹیم لیہ نے انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈی جی خان کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

Next Post

گرلز ہاکی ٹیم لیہ نے انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈی جی خان کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

لیہ: دریائی کٹاؤ کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات تیز، نشیبی علاقوں میں حفاظتی سٹرکچر کی سکیم تیار

ستمبر 4, 2026
لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

لیہ کے مزید دو سرکاری سکول سولر سسٹم پر منتقل، ضلع کے 100 سکولوں کو شمسی توانائی فراہم کر دی گئی

ستمبر 4, 2026
لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

لیہ گیٹ کی تعمیر آخری مراحل میں داخل، ترقیاتی کام کا معیار و رفتار کا جائزہ

ستمبر 3, 2026
جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل کا عمل تیز، فنشنگ اور مشینری کی تنصیب آخری مراحل میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ہسپتال کا دورہ، مختلف وارڈز کا معائنہ، معیار پر سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت

ستمبر 3, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا فتح پور کا صبح سویرے دورہ، ستھرا پنجاب صفائی آپریشن کا جائزہ

ستمبر 2, 2026
سیف سٹی کیمروں سے نگرانی مؤثر، دائرہ کار والے علاقوں میں جرائم میں تقریباً 90 فیصد کمی کا دعویٰ

فتح پور میں زیر تعمیر نادرا آفس اور لیڈیز پارک کا معائنہ، ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

ستمبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024