layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ،ملزم کو سزائے موت،4 لاکھ روپے جرمانہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 28, 2024
in لیہ
0


لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل سیشن جج کروڑ شیخ انوار اللہ نے ایک سال قبل چک نمبر 79 C ٹی ڈی اے میں ہونے والے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنادیا ملزم جہانگیرعباس نہرہ کو سزائے موت اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، ملزم جہانگیرعباس نہرہ نے 29/09/2023 کو سیف اللّٰہ نہرہ کو چک نمبر 79 C ٹی ڈی اے میں قتل کر دیا تھا تھانہ پولیس کروڑ نے ملزم کے خلاف حبیب اللہ نہرہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 1072/23 درج کیا تھا مقتول کی طرف سے معروف قانون دان مہرحبیب گرواں ایڈووکیٹ نے قانونی دلائل پیش کئےجس پر ایڈیشنل سیشن جج کروڑ شیخ انوار اللہ نے فیصلہ سنا دیا۔

Previous Post

گرلز ہاکی ٹیم لیہ نے انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں ڈی جی خان کو فائنل میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

Next Post

ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا

Next Post
ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا

ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024