layyah
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ویجی لینس،ٹریفکنگ ہیومن پرسن کمیٹی کا اجلاس منعقد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 28, 2024
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ ویجی لینس،ٹریفکنگ ہیومن پرسن کمیٹی کا اجلاس منعقد


. لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگرکی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ویجی لینس،ٹریفکنگ ہیومن پرسن کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میں ڈی ایس پی محمدحیات،لیبرانسپکٹرمحمدافضل ودیگر موجود تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمدشبیر احمدڈوگرنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چائلڈ لیبر کے خاتمہ کے لئے تمام ادارے مشترکہ جدوجہد کریں حکومتی احکامات پر سختی سے عمل کرایا جائے ضلع بھر میں کسی بھی بھٹہ پرچائلڈلیبر کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے تمام اینٹوں کے بھٹوں ،ورکشاپس، ہوٹلز، گھروں سمیت تمام ایسی جگہوں کامعائنہ کیاجائے جہاں بچوں سے جبری مشقت کروائی جاتی ہوچا ئلڈ لیبر میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے۔انہوں نے کہاکہ انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کمیٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے جبری مشقت اور انسانی سمگلنگ کی روک تھام ہمارا فرض ہے انسانی سمگلنگ کرنے والوں کیساتھ آہنی ہاتھوںنمٹتے ہوئے ایسے عناصر کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا

Next Post

ڈی پی او محمد علی وسیم کا تھانہ چوبارہ ،پولیس خدمت کاؤنٹراورزینفا سولرپاور پراجیکٹ کا دورہ

Next Post
ڈی پی او محمد علی وسیم کا تھانہ چوبارہ ،پولیس خدمت کاؤنٹراورزینفا سولرپاور پراجیکٹ کا دورہ

ڈی پی او محمد علی وسیم کا تھانہ چوبارہ ،پولیس خدمت کاؤنٹراورزینفا سولرپاور پراجیکٹ کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024