Tag: ac layyah news

سی ایم بیوٹیفکیشن پروجیکٹ کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس، منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ — تمام محکموں کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق شفاف انداز میں کام کی ہدایت
لیہ: اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر عوامی شکایات پر فوری کارروائی، متعلقہ محکموں کو تاخیر کے بغیر مسائل نمٹانے کی ہدایت؛ دفتر کے دروازے شہریوں کے لیے ہر وقت کھلے ہیں
ڈی ایچ کیو ہسپتال اور بس اسٹینڈ لیہ کا معائنہ، عوامی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت، اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم نے طبی سہولیات، صفائی، حاضری اور بیوٹیفیکیشن و کرسمس بازار کے انتظامات کا جائزہ لیا
لیہ میں تین کمسن بچے پراسرار بیماری میں مبتلا؛ والد بے بس، ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا نوٹس، میڈیکل ٹیم روانہ، ڈپٹی کمشنر کی بچوں کے گھر پر مکمل طبی معائنے، مفت علاج اور متاثرہ خاندان کی فوری مالی معاونت کی ہدایت
کوٹ سلطان کو مثالی اربن یونٹ بنایا جائے گا، سیوریج سکیموں کی بروقت تکمیل پر زوراسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان کی صدارت میں اجلاس، صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر بنانے، تجاوزات کے خاتمے اور کھلے مین ہولز پر فوری ڈھکن لگانے کی ہدایات
Page 3 of 3 1 2 3