لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت
لیہ: جنرل ہسپتال لیہ میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات ...














