layyah
پیر, اکتوبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: پرائس کنٹرول اقدامات مؤثر بنانے کا فیصلہ، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 26, 2026
in کاروبار, لیہ
0
لیہ: پرائس کنٹرول اقدامات مؤثر بنانے کا فیصلہ، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ محمد اویس سرور کی زیر صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد اور مارکیٹوں میں قیمتوں کی نگرانی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-26-at-12.04.44-PM-1.mp4

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ محمد اویس سرور نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرائس کنٹرول اقدامات مزید مؤثر بنائے جائیں اور دکانوں پر سرکاری نرخ نامے نمایاں جگہوں پر آویزاں کروائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں کے باقاعدگی سے معائنے کریں اور اشیائے خوردونوش کی مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنائیں۔ سرکاری نرخوں سے زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔اے ڈی سی انفورسمنٹ نے مزید کہا کہ صارفین کے حقوق کا تحفظ اور عوام کو مناسب نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام متعلقہ افسران اپنی ذمہ داریاں مستعدی اور مؤثر انداز میں ادا کریں۔

Tags: #PriceControl#PublicRelieflayyahlayyahtvPunjabGovernment #
Previous Post

آزاد ایف سی لیہ نے لیہ فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ٹرافیاں تقسیم کیں

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: پرائس کنٹرول اقدامات مؤثر بنانے کا فیصلہ، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

لیہ: پرائس کنٹرول اقدامات مؤثر بنانے کا فیصلہ، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اکتوبر 26, 2026
آزاد ایف سی لیہ نے لیہ فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ٹرافیاں تقسیم کیں

آزاد ایف سی لیہ نے لیہ فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ٹرافیاں تقسیم کیں

اکتوبر 26, 2026
لیہ اسپورٹس جمنیزیم کی ریویمپنگ و تزئین و آرائش کے لیے 25 کروڑ روپے مختص، وزیراعلیٰ پنجاب کا تحفہ، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر

لیہ میں صفائی اور ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی، ضلع لاہور کی برابری کا احساس دلا رہا ہے، صوبائی وزیر کھیل

اکتوبر 26, 2026
لیہ اسپورٹس جمنیزیم کی ریویمپنگ و تزئین و آرائش کے لیے 25 کروڑ روپے مختص، وزیراعلیٰ پنجاب کا تحفہ، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر

لیہ اسپورٹس جمنیزیم کی ریویمپنگ و تزئین و آرائش کے لیے 25 کروڑ روپے مختص، وزیراعلیٰ پنجاب کا تحفہ، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر

اکتوبر 26, 2026
ایم ایس تھل اسپتال ڈاکٹر محمد نعیم ریٹائر، الوداعی تقریب کا انعقاد

ایم ایس تھل اسپتال ڈاکٹر محمد نعیم ریٹائر، الوداعی تقریب کا انعقاد

اکتوبر 25, 2026
لیہ: غیر قانونی پارکنگ پر جرمانے، ونجھیرہ تھل میں 59 کنال 10 مرلہ اراضی واگزار

لیہ: غیر قانونی پارکنگ پر جرمانے، ونجھیرہ تھل میں 59 کنال 10 مرلہ اراضی واگزار

اکتوبر 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024