layyah
پیر, اکتوبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

آزاد ایف سی لیہ نے لیہ فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ٹرافیاں تقسیم کیں

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اکتوبر 26, 2026
in کھیل, لیہ
0
آزاد ایف سی لیہ نے لیہ فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ٹرافیاں تقسیم کیں

لیہ: لیہ فٹبال لیگ کے سنسنی خیز گرینڈ فائنل میں آزاد ایف سی لیہ نے پنالٹی ککس پر ایس اے گارڈن فٹبال کلب لاہور کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن اشفاق احمد چوہدری فائنل دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچے، جہاں ان کی آمد سے کھلاڑیوں اور شائقین کا جوش و خروش مزید بڑھ گیا۔ میچ کے اختتام پر کمشنر نے ونر اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافیاں جبکہ کھلاڑیوں میں میڈلز تقسیم کیے۔

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-26-at-12.05.55-AM-2.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.41.59-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.42.00-PM.mp4

https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.42.05-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.42.06-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.25-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.26-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.26-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.27-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.27-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.28-PM-2.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.28-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.28-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.29-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.49.29-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.54.28-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.54.54-PM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.54.54-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-26-at-12.05.55-AM-1.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.55.59-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.55.58-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-25-at-11.55.55-PM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-26-at-12.05.55-AM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-26-at-12.45.56-AM.mp4
https://layyahtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-26-at-12.45.58-AM.mp4
تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن ’’کھیلتا پنجاب، بڑھتا پنجاب‘‘ نوجوانوں کو کھیلوں کے مثبت مواقع فراہم کرنے اور صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا عکاس ہے۔
انہوں نے کہا کہ کھیل نوجوانوں میں نظم و ضبط، ٹیم ورک، برداشت اور مقابلے کا جذبہ پیدا کرتے ہیں، جبکہ کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے مواقع ملتے ہیں اور صحت مند معاشرے کی تشکیل میں مدد ملتی ہے۔
کمشنر نے لیہ فٹبال لیگ کے کامیاب انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے منتظمین کی کاوشوں کو سراہا اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے مقابلوں سے مقامی ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں منوانے کے بہتر مواقع میسر آتے ہیں۔

Tags: Football #layyahLayyahFootballLeague #layyahtvPunjabSports #
Previous Post

لیہ میں صفائی اور ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی، ضلع لاہور کی برابری کا احساس دلا رہا ہے، صوبائی وزیر کھیل

Next Post

لیہ: پرائس کنٹرول اقدامات مؤثر بنانے کا فیصلہ، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: پرائس کنٹرول اقدامات مؤثر بنانے کا فیصلہ، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

لیہ: پرائس کنٹرول اقدامات مؤثر بنانے کا فیصلہ، سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور زائد قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

اکتوبر 26, 2026
آزاد ایف سی لیہ نے لیہ فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ٹرافیاں تقسیم کیں

آزاد ایف سی لیہ نے لیہ فٹبال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، کمشنر اشفاق احمد چوہدری نے ٹرافیاں تقسیم کیں

اکتوبر 26, 2026
لیہ اسپورٹس جمنیزیم کی ریویمپنگ و تزئین و آرائش کے لیے 25 کروڑ روپے مختص، وزیراعلیٰ پنجاب کا تحفہ، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر

لیہ میں صفائی اور ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی، ضلع لاہور کی برابری کا احساس دلا رہا ہے، صوبائی وزیر کھیل

اکتوبر 26, 2026
لیہ اسپورٹس جمنیزیم کی ریویمپنگ و تزئین و آرائش کے لیے 25 کروڑ روپے مختص، وزیراعلیٰ پنجاب کا تحفہ، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر

لیہ اسپورٹس جمنیزیم کی ریویمپنگ و تزئین و آرائش کے لیے 25 کروڑ روپے مختص، وزیراعلیٰ پنجاب کا تحفہ، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر

اکتوبر 26, 2026
ایم ایس تھل اسپتال ڈاکٹر محمد نعیم ریٹائر، الوداعی تقریب کا انعقاد

ایم ایس تھل اسپتال ڈاکٹر محمد نعیم ریٹائر، الوداعی تقریب کا انعقاد

اکتوبر 25, 2026
لیہ: غیر قانونی پارکنگ پر جرمانے، ونجھیرہ تھل میں 59 کنال 10 مرلہ اراضی واگزار

لیہ: غیر قانونی پارکنگ پر جرمانے، ونجھیرہ تھل میں 59 کنال 10 مرلہ اراضی واگزار

اکتوبر 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024