لیہ پولیس اور ٹریفک پولیس کا ٹریفک قوانین ترمیمی آرڈیننس 2025 کی خلاف ورزی پر بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن ضلع بھر میں 79 ایف آئی آرز، 2121 چالان، 24 لاکھ 43 ہزار روپے سے زائد جرمانے — بغیر لائسنس ڈرائیونگ، ون وے خلاف ورزی، اوور لوڈنگ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں اور بغیر ہیلمٹ ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائیاں
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلعی ...









